@islamic_republic_of_pakistann - All About Pakistan

Share your content using hashtag👉 #ipakistanii ◾Real Pakistani 🇵🇰 ◾Need your support 🙌 #entertainment #naturephotography #fun #instagram
Advertisement
ساغر صدیقی کہ والد نے ساغر کی پسند کو یہ کہ کر ٹھکرا دیا تھا کہ ہم خاندانی لوگ ھیں کسی تندور والے کی بیٹی کو اپنی بہو نہیں بنا سکتے غصہ میں اس لڑکی کہ گھر والوں نے لڑکی کی شادی پنجاب کہ ایک ضلع حافظ آباد میں کردی تھی جو کامیاب نہ ہوئی
لیکن ساغر اپنے گھر کی تمام آسائش و آرام
چھؤڑ چھاڑ کر داتا کی نگری رہنے لگا(داتا دربار لاہور)

جب اسکی محبوبہ کو پتا چلا ساغر داتا دربار ہے۔ تو وہ داتا صاحب آ گئی کافی تلاش کہ بعد آ خر تاش کھیلتے ھوئے ایک نشئیوں کہ جھڑمٹ میں ساغر مل ہی گیا
اس نے ساغر کو اپنے ساتھ چلنے کو کہا اور یہ بھی بتایا کہ مجھے میرے خاونذ نے ھاتھ تک نہیں لگایا اور ہماری داستان محبت سن کر مجھے طلاق دیدی ھے اب اگر تم چاہو تو مجھے اپنا لو
ساغر نے کہا
بندہ پرور کوئی خیرات نہیں
ھم وفاؤں کا صلہ مانگتے ھیں
غربت، ڈپریشن، ٹینشن کی وجہ سے ساغر صدیقی کے آخری چند سال نشے میں گزرے اور وہ بھیک مانگ کر گزارہ کیا کرتے تھے گلیوں میں فٹ پاتھ پر سویا کرتے تھے لیکن اس وقت بھی انھوں نے شاعری لکھنا نہ چھوڑی۔
میری غربت نے میرے فن کا اڑا رکھا ہے مزاق۔۔
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں۔
ساغر صدیقی ۔ ۔ ۔
کہتے ہیں کہ جب جنرل ایوب خان  صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ایوب خان  صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔
جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ ہوا تو جنرل صاحب اس شاعر کو کہتے ہیں کہ محترم جو غزل آپ نے سٹارٹ میں پڑھی بہت درد بھری غزل تھی یقینا8 کسی نے خون کے آنسووں سے لکھی ہو گی اور داد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت پسند آئی ہے تو وہ شاعر بولے جناب عالی اس سے بڑی آپ کے لئے خوشخبری اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس غزل کا خالق، اس کو لکھنے والا لکھاری یعنی شاعر آپ کے ملک پاکستان کا ہے، جب جنرل صاحب نے یہ بات سنی تو آپ دھنگ رہ گے اتنا بڑا ہیرہ میرے ملک کے اندر اور مجھے پتہ ہی نہیں جب آپ نے اس شاعر سے اس غزل کے لکھاری یعنی شاعر کا نام پوچھا تو اس نے کہا جناب عالی اس درد بھرے شاعر کو ساغر صدیقی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
جب جنرل صاحب پاکستان واپس آئے اور ساغر صدیقی صاحب کا پتہ کیا تو کسی نے بتایا کہ جناب عالی وہ لاہور داتا صاحب کے قریب رہتے ہیں تو جنرل صاحب نے اسی وقت اپنے چند خاص آدمیوں پہ مشتمل وفد تحائف کے ساتھ لاہور بھیجا اور ان کو کہا کہ ساغر صدیقی ص
All About Pakistan - @islamic_republic_of_pakistann Instagram Profile - inst4gram.com
islamic_republic_of_pakistann
3

ساغر صدیقی کہ والد نے ساغر کی پسند کو یہ کہ کر ٹھکرا دیا تھا کہ ہم خاندانی لوگ ھیں کسی تندور والے کی بیٹی کو اپنی بہو نہیں بنا سکتے غصہ میں اس لڑکی کہ گھر والوں نے لڑکی کی شادی پنجاب کہ ایک ضلع حافظ آباد میں کردی تھی جو کامیاب نہ ہوئی لیکن ساغر اپنے

Few Days ago Pic of a Man and his children sleeping on the Street went Viral , 
People from All across #Pakistan asked where to find them . A Restaurant owner in #Lahore found them took them shopping and got them admission in nearby school .
Repost from @_fully_lol
#Respect #poor #islam #pakistan
All About Pakistan - @islamic_republic_of_pakistann Instagram Profile - inst4gram.com
islamic_republic_of_pakistann
0

Few Days ago Pic of a Man and his children sleeping on the Street went Viral , People from All across #pakistan asked where to find them . A Restaurant owner in #lahore found them took them shopping and got them admission in nearby school . Repost f

Advertisement
#Repost @pk_army_the_best (@get_repost)
・・・
*حکومتِ پاکستان کی طرف سے اہم اعلان*

حالیہ دھرنوں کے دوران اگر کسی فرد کی موٹرسائیکل ، گاڑی ، کوچ ، وین یا دوکان کا کوئ بھی نقصان ہوا ہے،
تو حکومتِ پاکستان ان شاءاللہ اس کا پورا معاوضہ دے گی۔
اپنے شہر کے ڈی سی او سے فارم لے کر پُر کر کے جمع کروا دیجیے۔

آخری تاریخ
*2018-نومبر-10*

اس پیغام کو آگے پہنچائیں تاکہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے۔ *جزاک اللہُ خیر*
#pti #pakistan #tehreekeinsaaf #imrankhan #imrankhanpti #ik #pakistani #nayapakistan #tabdeeli #dharna
All About Pakistan - @islamic_republic_of_pakistann Instagram Profile - inst4gram.com
islamic_republic_of_pakistann
0

#repost @pk_army_the_best (@get_repost ) ・・・ *حکومتِ پاکستان کی طرف سے اہم اعلان* حالیہ دھرنوں کے دوران اگر کسی فرد کی موٹرسائیکل ، گاڑی ، کوچ ، وین یا دوکان کا کوئ بھی نقصان ہوا ہے، تو حکومتِ پاکستان ان شاءاللہ اس کا پورا معاوضہ دے گی۔ اپنے شہر کے ڈ

Case main apeel ki gunjaish kohood thi to q Pakistan ko nuqsan pohnchaya gya?
All About Pakistan - @islamic_republic_of_pakistann Instagram Profile - inst4gram.com
islamic_republic_of_pakistann
1

Case main apeel ki gunjaish kohood thi to q Pakistan ko nuqsan pohnchaya gya?

Advertisement
علماءبتاتےہیں، حضرعمرِفاروق رضي الله تعالى عنه نےپیارےآقاﷺکافیصلہ نہ ماننےوالےکاسرتن سےجُداکردیا۔ آپ لوگ چاہتےہیں اسی طرح یہاں بھی ہرعاشقِ رسول کو ہرگستاخِ رسول کوقتل کرنےکی اجازت دےدی جائےلیکن جناب پہلےاس معاشرےمیںt عمرِفاروق رضي الله تعالى عنه سےکردارکےلوگ توپیداکیجئے،حرمتِ رسول ﷺکےنام پرنکلنےوالےاگرایک غریب بچےکےکیلےلوٹ سکتےہیں توکیایہ حرمتِ رسول ﷺکےنام پرجھوٹ بول کرکسی کومارنہیں سکتے؟جن کاایمان دوکیلوں پرلڑکھڑاجائےوہ اپنےمفاداوراَناکےلئےکسی پرجھوٹاالزام نہیں لگا سکتے؟؟ اس معاشرےمیں ہمارےپاس عدالتوں کےفیصلےماننےکےسواکوئی چارہ نہیں
#pakistan #imrankhan #protest
All About Pakistan - @islamic_republic_of_pakistann Instagram Profile - inst4gram.com
islamic_republic_of_pakistann
38

علماءبتاتےہیں، حضرعمرِفاروق رضي الله تعالى عنه نےپیارےآقاﷺکافیصلہ نہ ماننےوالےکاسرتن سےجُداکردیا۔ آپ لوگ چاہتےہیں اسی طرح یہاں بھی ہرعاشقِ رسول کو ہرگستاخِ رسول کوقتل کرنےکی اجازت دےدی جائےلیکن جناب پہلےاس معاشرےمیںt عمرِفاروق رضي الله تعالى عنه سےکر

عام لوگوں کا کیا قصور ہے، جن کی املا ک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے؟ اپنے ہی ملک کو آگ لگائی جا رہی ہے! کیا یہ ہے ہما رے مذہب کی تعلیم؟
۔
۔
۔
#imrankhan #khadimhussainrizvi #protest #pti
All About Pakistan - @islamic_republic_of_pakistann Instagram Profile - inst4gram.com
islamic_republic_of_pakistann
21

عام لوگوں کا کیا قصور ہے، جن کی املا ک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے؟ اپنے ہی ملک کو آگ لگائی جا رہی ہے! کیا یہ ہے ہما رے مذہب کی تعلیم؟ ۔ ۔ ۔ #imrankhan #khadimhussainrizvi #protest #pti